
======== شیخ اسامہ شہید رحمہ اللہ کے بچپن کا ایک خواب ============
1966کی صبح ایک عرب بچہ فجر سے کچھ پہلے اپنے والد کو جگا کر کہتا ہے ابا جان میں آپ کو اپنا ایک خواب سنانا چاہتا ہوں ۔ والد نے سوچا شاید بچے نے کوءی ڈراؤنا خواب دیکھا ہے ۔ انہوں نے وضو کیا اور بچے کولے کر مسجد کی طرف چل پڑے ۔ راستے میں بچے نے بتایا کہ میں نےخواب میں خود کوایک وسیع میدان میں پایا۔ میں نے دیکھا کہ سفید رنگ کے گھوڑوں پ
رسوار ایک لشکر میری جانب بڑھ رہا ہے ۔ اس لشکر میں سے...